0
Sunday 30 Mar 2014 23:43

امریکا نے ایکماہ میں 100 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن جریدہ

امریکا نے ایکماہ میں 100 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن جریدہ
اسلام ٹائمز۔ امریکا کی این ایس اے نے ایک ہی مہینے میں 122 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن نیوز میگزین ڈیراشپیگل کی رپورٹ کے مطابق مئی 2009ء میں نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) نے 122 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی۔ ایک مہینے میں جاسوسی کا نشانہ بننے والے رہنماوٴں کی فہرست میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے لے کر یوکرائن کی سابق وزیراعظم یولیا تیموشینکو تک متعدد رہنما شامل تھے۔ جن میں میرکل کے حوالے سے تین سو سے زائد فائلیں رکھی گئی تھیں۔ اشپیگل نے یہ رپورٹ این ایس اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن کی فراہم کردہ معلومات کے حوالے سے دی ہے۔ کڈز چوائس ایوارڈز 2014ء میں سیلینا گومز، جینفر لورینس اور ون ڈائریکشن نے دھوم مچا دی۔
خبر کا کوڈ : 367438
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش