0
Sunday 6 Apr 2014 06:51

پاکستان اور ایران 8 اپریل سے مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

پاکستان اور ایران 8 اپریل سے مشترکہ بحری مشقیں کریں گے
اسلام ٹائمز۔ ایران اور پاکستان 8 اپریل سے آبنائے ہرمز میں چار روزہ بحری مشقیں کریں گے۔ ایرانی بحریہ کے آپریشنز کے لئے سیکنڈ ان کمانڈ ریئر ایڈمرل شاہرام ایرانی نے کہا کہ پاکستان بحریہ کا بیڑہ جنوبی ایرانی بندرگاہ بندر عباس پہنچ چکا ہے۔ پاکستان بحری بیڑے میں میزائل لانچر جنگی بحری جہاز، لاجسٹک جنگی بحری جہاز اور جدید آبدوز شامل ہیں۔ ایران اور پاکستان بحری حکام بحری بیڑے کے قیام کے دوران آفیشل میٹنگز بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 369673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش