0
Thursday 10 Apr 2014 22:42

موجودہ شکل میں تحفظ پاکستان بل پاس ہوا تو وزیراعظم گرفتار ہو سکتے ہیں، بلاول بھٹو

موجودہ شکل میں تحفظ پاکستان بل پاس ہوا تو وزیراعظم گرفتار ہو سکتے ہیں، بلاول بھٹو
اسلام ٹائمز۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل موجودہ شکل میں پاس ہوا تو ایک دن وزیراعظم نواز شریف بھی گرفتار ہو سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیا ہے کہ امید ہے سینیٹ اچھا کام کرے گی اور تحفظ پاکستان آرڈیننس بل کو اسے منظور نہیں کرے گی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ شکل میں اگر تحفظ پاکستان آرڈیننس بل پاس ہوا تو وزیراعظم نواز شریف کو بھی اس کے تحت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 371555
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش