QR CodeQR Code

دنیا بھر میں امریکہ اور پادریوں کے خلاف مظاہرے،چرچوں پر حملے

15 Sep 2010 15:04

اسلام ٹائمز:آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ عام عیسائیوں اور چرچوں کو اس واقعہ کا ذمہ دار نہ سمجھیں،بلکہ اس اہانت کے پیچھے امریکی حکومت اور اداروں میں موجود صیہونی ہیں،جو مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑا کر اپنے مخصوص صیہونی اہداف حاصل کرنا چاہتے ہیں




خبر کا کوڈ: 37210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/37210/دنیا-بھر-میں-امریکہ-اور-پادریوں-کے-خلاف-مظاہرے-چرچوں-پر-حملے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org