QR CodeQR Code

اسلام آباد، شیعہ علماء کونسل کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس کل سے شروع ہوگا

24 Apr 2014 20:39

اسلام ٹائمز: جامعہ الصادق کراچی کمپنی میں منعقد ہونے والے تین روزہ اجلاس میں ملک بھر سے ایس یو سی کے عہدیدران شریک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس کل بعد از نماز جمعہ سے مرکزی مسجد و امام بارگاہ جامعہ الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں ملک بھر سے ایس یو سی کے صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز شرکت کرینگے۔ اجلاس کی اختتامی نشست سے سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کرینگے۔


خبر کا کوڈ: 376138

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/376138/اسلام-آباد-شیعہ-علماء-کونسل-کی-مرکزی-جنرل-کا-اجلاس-کل-سے-شروع-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org