QR CodeQR Code

لوئر کرم کے علاقے میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

4 May 2014 19:00

اسلام ٹائمز: پولیٹکل ایجنٹ ریاض محسود کے مطابق پندہ بارودی سرنگوں دو ریموٹ کنٹرول بموں اور 5 سرکٹ بموں کو روڈ کنارے سے برآٓمد کرکے ناکارہ بنادیے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لو‏ئر کرم کے علاقے ڈاموخوڑ روڈ پر پولیٹکل حکام نے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناکر 15 بارودی سرنگ، ۲ ریموٹ کنٹرول بم ، ۲ عدد سرکت بم ناکارہ بنادیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیٹکل حکامنے لو‏ئر کرم ایجنسی میں دہشت گردی کا بڑا منصوہ ناکام بنا دیا- لور کرم صدہ بازار کے ‍قریب ڈامو خواڑ روڈ پر دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والے بموں پر قبضہ میں لیا ہے۔ پولیٹکل ایجنٹ ریاض محسود کے مطابق پندہ بارودی سرنگوں دو ریموٹ کنٹرول بموں اور 5 سرکٹ بموں کو روڈ کنارے سے برآٓمد کرکے ناکارہ بنادیے ہے۔


خبر کا کوڈ: 379141

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/379141/لوئر-کرم-کے-علاقے-میں-دہشت-گردی-کا-بڑا-منصوبہ-ناکام-بنادیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org