QR CodeQR Code

ننکانہ صاحب، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ تقریب

17 May 2014 11:45

اسلام ٹائمز: تقریب میں علامہ عبدالخالق اسدی، سید ضیغم نواز سیکرٹری جنرل ضلع ننکانہ صاحب ، رکن مرکزی شوری عالی رائے علی رضا بھٹی، علامہ علی انور جعفری آف کراچی اور دیگر شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ ننکانہ صاحب میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے علاوہ سید ضیغم نواز سیکرٹری جنرل ضلع ننکانہ صاحب  رکن مرکزی شوری ٰعالی رائے علی رضا بھٹی، علامہ علی انور جعفری آف کراچی، سید بابر شاہ، سید محسن شاہ رضوی، سید رضوان علی کاظمی، سید شاہد حسین شیرازی ، سید ادنیان جعفر شیرازی،رائے ریاض ،مولانا قیصر سجاد نقوی، سید ندیم عباس، ملک مبارک علی آزاد، ڈپٹی سیکرٹری ضلع ننکانہ صاحب مولانا غلام عباس، آغاد لاور، ڈاکٹر قمر اور دیگر شریک ہوئے۔ اس موقع پر علمائے کرام اور ذاکرین نے جشن مولود کعبہ کی منابست سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 383128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/383128/ننکانہ-صاحب-ایم-ڈبلیو-کے-زیر-اہتمام-جشن-مولود-کعبہ-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org