0
Saturday 17 May 2014 23:38

سٹی پارک گلگت میں کروڑوں کی لاگت سے نصب شمسی توانائی کا نظام ناکارہ

سٹی پارک گلگت میں کروڑوں کی لاگت سے نصب شمسی توانائی کا نظام ناکارہ
اسلام ٹائمز۔ 2002ء میں گلگت کے عوام کے لئے پاک فوج کی طرف سے بنائے گئے سٹی پارک میں نصب شمسی توانائی کا نظام صوبائی حکومت، ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث ناکارہ ہو چکا ہے۔ مشرف دور میں ذرائع کے مطابق 22 کروڑ کی مالیت سے نصب ہوںے والا شمسی توانائی کا نظام بالکل ناکارہ ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ نظام سٹی پارک میں بجلی کی کمی پورا کرنے کے لئے جنرل مشرف کی حکومت کے دوران نصب کیا گیا تھا لیکن دور جہوریت میں یہ 22 کروڑ کا منصوبہ اب مکمل طور پر تباہ ہوا ہے۔ جبکہ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ سٹی پارک کو پاک فوج کے حوالے کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 383637
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش