0
Tuesday 27 May 2014 15:42

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج صبح جنوبی وزیرستان کے دورے پر روانہ ہوئے۔ جہاں وہ فارمیشن کمانڈ کا معائنہ کریں گے۔ اس موقع پر آرمی چیف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ آرمی چیف کو جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی فارمیشن کمانڈ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 386775
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش