QR CodeQR Code

کسی الائنس کا حصہ بننے سے متعلق رپورٹس درست نہیں، عمران خان

1 Jun 2014 00:03

اسلام ٹائمز: میڈیا کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، لندن اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے آیا ہوں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، وہ لندن فنڈز ریزنگ مہم میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔ میڈیا کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، لندن اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے آیا ہوں، کسی الائنس کا حصہ بننے سے متعلق رپورٹس درست نہیں۔


خبر کا کوڈ: 388142

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/388142/کسی-الائنس-کا-حصہ-بننے-سے-متعلق-رپورٹس-درست-نہیں-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org