QR CodeQR Code

بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی، مئی میں 10 کشمیریوں کو شہید کیا گیا

2 Jun 2014 09:13

اسلام ٹائمز: کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے جا ری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق 225 افراد زخمی ہوئے جبکہ 537 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ فوجیوں نے گذشتہ ماہ 1 رہائشی عمارت کو تباہ کیا اور 3 خواتین کی بے حرمتی بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گذشتہ ماہ مئی میں ایک بچے سمیت 10 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے جا ری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال، آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلٹ بندوق سے فائرنگ کے نتیجے میں 225 افراد زخمی ہوئے جبکہ 537 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ فوجیوں نے گذشتہ ماہ 1 رہائشی عمارت کو تباہ کیا اور 3 خواتین کی بے حرمتی بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 388346

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/388346/بھارتی-فوجیوں-کی-ریاستی-دہشت-گردی-مئی-میں-10-کشمیریوں-کو-شہید-کیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org