QR CodeQR Code

ایران:اسرائیل سے رابطہ رکھنے والے افراد حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

28 Apr 2009 14:11

ایران نے اسرائیل سے رابطہ رکھنے والے ایک گروپ کے متعدد ارکان کو ایران میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایرانی وزیر برائے انٹیلی جنس غلام حسین محسن جی کے مطابق اسرائیل کی شہ پر ایران میں رواں سال جون میں صدارتی انتخابات


تہران:ایران نے اسرائیل سے رابطہ رکھنے والے ایک گروپ کے متعدد ارکان کو ایران میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایرانی وزیر برائے انٹیلی جنس غلام حسین محسن جی کے مطابق اسرائیل کی شہ پر ایران میں رواں سال جون میں صدارتی انتخابات کے موقع پر اور اس سے قبل بم حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی وزیر نے گرفتار افراد کی تعداد اور مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ 



خبر کا کوڈ: 3886

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/3886/ایران-اسرائیل-سے-رابطہ-رکھنے-والے-افراد-حملے-کی-منصوبہ-بندی-کے-الزام-میں-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org