0
Sunday 8 Jun 2014 06:25

پاکستان اور ایران کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا انکشاف

پاکستان اور ایران کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا انکشاف
اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے معاہدہ طے پانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ایران کی طرف سے مصطفی محمودی اور پاکستان کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے دستخط کئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ مئی میں وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ایران کے موقع پر ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 390144
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش