0
Tuesday 10 Jun 2014 19:58

اتمانزئی جرگے کی شمالی وزیرستان واپسی قبائل اور طالبان گروپوں سے ملاقاتیں

اتمانزئی جرگے کی شمالی وزیرستان واپسی قبائل اور طالبان گروپوں سے ملاقاتیں
اسلام ٹائمز۔ اتمانزئی جرگے نے واپسی پر شمالی وزیرستان میں قبائل اور طالبان گروپوں سے ملاقاتیں کیں جن میں گورنر خیبر پی کے اور کور کمانڈر سے ملاقاتوں پر غور کیا گیا۔ جرگہ ارکان نے کہا کہ 15 روز کی مہلت لائے ہیں کچھ کرنا چاہتے ہیں، بہت تباہی ہو گئی، صحت، تعلیم کے علاوہ گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے، جرگہ اور شوریٰ مجاہدین کے درمیان قیام امن کیلئے بھرپور کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔ اس پر بھی اتفاق ہوا کہ کوئی ایسا اقدام نہ کیا جائے جس پر تشدد شروع ہو۔
خبر کا کوڈ : 390867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش