QR CodeQR Code

باجوڑ ایجنسی میں قومی لشکرکا سکیورٹی فورسز کے ساتھ سرچ آپریشن

16 Jun 2014 19:00

اسلام ٹائمز: اعلان کیا گیا اور کہا کہ پناہ دینے والوں کیخلاف ماموند قومی لشکر اور سکیورٹی فورسز ملکر کارروائی کریں گی۔


اسلام ٹائمز۔ باجوڑ ایجنسی کے ماموند قبائل کے مسلح قومی لشکرکے رضاکاروں اور سکیورٹی فورسز کا کئی علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن‘ ملک دشمن عناصر کیخلاف مشترکہ کارروائی کی جائیگی‘ ماموند قبائل کے جانب سے سکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا اور کہا کہ کسی عسکریت پسند کو علاقے میں پناہ نہیں دی جائیگی‘ پناہ دینے والوں کیخلاف ماموند قومی لشکر اور سکیورٹی فورسز ملکر کارروائی کریں گی۔


خبر کا کوڈ: 392554

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/392554/باجوڑ-ایجنسی-میں-قومی-لشکرکا-سکیورٹی-فورسز-کے-ساتھ-سرچ-ا-پریشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org