QR CodeQR Code

سابق عراقی صدر صدام کی بیٹی نے خود کو جہاد النکاح کیلئے پیش کردیا

16 Jun 2014 22:09

اسلام ٹائمز: غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق صدام کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ مجاہدین کی ہرقسم کی خدمت کیلئے وہ حاضر ہیں، جبکہ وہ موصل کی خواتین کو بھی جہاد النکاح کیلئے آمادہ کرنے کی مہم شروع کئے ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سابق عراقی صدر صدام حسین کی بیٹی نے خود کو جہاد النکاح کے لئے پیش کر دیا ہے۔ اور مزید یہ کہ موصل کی عورتوں کو بھی اس کے لئے آمادہ کر نے کی مہم شروع کر دی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق صدام کی بیٹی نے تکفیری دہشتگردوں کی جنسی تسکین کیلئے اپنے آپ کو پیش کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مجاہدین کی ہرقسم کی خدمت کیلئے وہ حاضر ہیں، جبکہ وہ موصل کی خواتین کو بھی جہاد النکاح کیلئے آمادہ کرنے کی مہم شروع کئے ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 392595

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/392595/سابق-عراقی-صدر-صدام-کی-بیٹی-نے-خود-کو-جہاد-النکاح-کیلئے-پیش-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org