0
Wednesday 18 Jun 2014 17:36

داعش اور دیگر تکفیریوں کے تمام اقدامات امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں ثابت ہو رہے ہیں، حضرت آیت الله غلام عباس رئیسی

داعش اور دیگر تکفیریوں کے تمام اقدامات امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں ثابت ہو رہے ہیں، حضرت آیت الله غلام عباس رئیسی
اسلام ٹائمز۔ عراق کے موجودہ حالات پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے نامور عالم دین حضرت آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے کہا کہ داعش اور دیگر تکفیریوں کے تمام اقدامات امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں ثابت ہو رہے ہیں اور یہ لوگ ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مقاومت و فلسطین کے ضرر میں استعمال ہوئے ہیں۔ ہمیشہ امریکا اور اسکے حواریوں نے ان کو روس، انقلاب اسلامی ایران، مقاومت اسلامی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا ہے۔ امریکا نے انکے ذریعہ امت اسلامی کو پارہ پارہ کر دیا اور اسلام کو دہشت گرد کے شکل میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 393142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش