QR CodeQR Code

گرفتار شیعہ رہنما خواجہ محمد علی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عدالت میں پیش کیا جائے، اہلیہ کا مطالبہ

27 Jun 2014 06:31

اسلام ٹائمز: یاد رہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا شعبہ قانون خواجہ محمد علی کا کیس ڈیل کر رہا ہے۔ خواجہ محمد علی 2007ء میں اعظم طارق قتل کیس میں اے ٹی سی سے باعزت بری ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ کئی ہفتوں سے گرفتار اسیر امامیہ خواجہ محمد علی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خواجہ محمد علی کو چند ہفتے قبل راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا، ان کی اہلیہ کے مطابق پولیس نے انہیں بلاوجہ حراست میں لے رکھا ہے اور اب بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خواجہ محمد علی کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ یاد رہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا شعبہ قانون خواجہ محمد علی کا کیس ڈیل کر رہا ہے۔ خواجہ محمد علی 2007ء میں اعظم طارق قتل کیس میں اے ٹی سی سے باعزت بری ہوا تھا۔


خبر کا کوڈ: 395433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/395433/گرفتار-شیعہ-رہنما-خواجہ-محمد-علی-کو-بہیمانہ-تشدد-کا-نشانہ-بنایا-جا-رہا-ہے-عدالت-میں-پیش-کیا-جائے-اہلیہ-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org