0
Saturday 28 Jun 2014 08:08

حزب اللہ نے علم و محبت اور قرآنی تعلیمات کی بدولت سپر پاور کو شکست دی، علامہ رمضان توقیر

حزب اللہ نے علم و محبت اور قرآنی تعلیمات کی بدولت سپر پاور کو شکست دی، علامہ رمضان توقیر
اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں آج تشیع کا قتل عام کربلا ہے، اس ظلم کا مقابلہ مظلوم کربلا (ع) کی زندگی پر عمل پیرا ہو کر ہی کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل صوبہ خیبر پی کے کے صوبائی صدر علامہ رمضان توقیر نے علاقہ پنج کٹھہ ہری پور میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کیا، علامہ رمضان توقیر نے کہا کہ علم و محبت ایک دوسرے کو برداشت کا ملکہ عطا کرتے ہیں۔ حزب اللہ لبنان علم و محبت اور قرآنی تعلیمات سے مالامال ہونے کی وجہ سے سپر پاور کو شکست فاس سے دوچار کرنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 395695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش