0
Friday 8 Oct 2010 19:36

امریکا اسرائیل کو جدید ترین F-35 لڑاکا طیارے فروخت کرے گا

امریکا اسرائیل کو جدید ترین F-35 لڑاکا طیارے فروخت کرے گا
نیویارک:اسلام ٹائمز-جنگ نیوز کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے دنیا کے جدید ترین F-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے میں دستخط ہونیوالے معاہدے کی مالیت پونے تین ارب ڈالر ہے۔معاہدے کے تحت امریکا سال 2015 سے 2017 کے درمیان اسرائیل کو 20 ایف35 لڑاکا طیارے فراہم کریگا۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے ذرائع نے معاہدے پر دستخط کی تصدیق کی ہے،تاہم اس کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ریڈار پر نظر نہ آنے والے F-35 طیارے کو دنیا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 39597
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش