0
Monday 30 Jun 2014 22:28

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سکیورٹی سخت

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سکیورٹی سخت
اسلام ٹائمز۔ ریلوے اراضی کے ایک ہزار 100 کلو میٹر تک کے علاقے کو حساس قرار دیدیا گیا اور سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں سکیورٹی کے حوالے سے ریلوے کی ایک ہزار 100 اراضی کو حساس قرار دیدیا گیا ہے اور ان علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے کیونکہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سمیت دیگر اسٹیشنوں کو بھی حساس قرار دیدیا گیا ہے۔ وہاں پر ایف سی اور ریلوے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 396456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش