QR CodeQR Code

میر زبیر محمود کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان

12 Jul 2014 13:45

اسلام ٹائمز: اس بات کی بھی اطلاعات ملی ہیں کہ موجودہ قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو بھی مستقل طور پر آئی جی سندھ کا چارج دینے کے بارے میں بھی غور کیا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی اور سندھ حکومت میں معاملات کسی حد تک طے پاگئے ہیں، آئی جی سندھ کے عہدے پر میر زبیر محمود کو تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے حتمی مشاورت کے بعد کرے گی۔ جبکہ اس بات کی بھی اطلاعات ملی ہیں کہ موجودہ قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو بھی مستقل طور پر آئی جی سندھ کا چارج دینے کے بارے میں بھی غور کیا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 398992

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/398992/میر-زبیر-محمود-کو-ا-ئی-جی-سندھ-بنائے-جانے-کا-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org