QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں گریڈ سولہ سے گریڈ اٹھارہ تک کے افسران مستقل کرنے کا فیصلہ

26 Jul 2014 23:32

اسلام ٹائمز: تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان پیر سید کرم علی شاہ نے گلگت بلتستان ایمپلائز ریگولرائزیشن سروس ایکٹ 2014ء پر دستخط کر دئیے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گریڈ سولہ سے گریڈ اٹھارہ تک کے افسران مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت گریڈ ایک سے گریڈ چودہ تک کے ملازمین جو اپنی ایک سال کی مدت پوری کر چکے ہیں اور گریڈ سولہ سے گریڈ اٹھارہ تک کے افسران جو دو سال سروس پوری کر چکے ہیں، انہیں مستقل کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان پیر سید کرم علی شاہ نے گلگت بلتستان ایمپلائز ریگولرائزیشن سروس ایکٹ 2014ء پر دستخط کر دئیے ہیں۔ اس ایکٹ کے تحت گریڈ ایک سے گریڈ چودہ تک کے ملازمین جو اپنی ایک سال کی مدت پوری کر چکے ہیں اور گریڈ سولہ سے گریڈ اٹھارہ تک کے افسران جو دو سال سروس پوری کر چکے ہیں، انہیں مستقل کر دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 401689

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/401689/گلگت-بلتستان-میں-گریڈ-سولہ-سے-اٹھارہ-تک-کے-افسران-مستقل-کرنے-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org