0
Wednesday 30 Jul 2014 01:40

پاک بھارت سکیورٹی فورسز کے جوانوں میں تحائف کا تبادلہ

پاک بھارت سکیورٹی فورسز کے جوانوں میں تحائف کا تبادلہ
اسلام ٹائمز۔ عید کے پر مسرت موقع پر دو روایتی دشمن فوجیوں نے ایکدوسرے سے مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ کیا ہے۔ واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے ایکدوسرے کو تحائف دیئے اور عید کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر پاکستان بھارت سرحد پہ بھی عید کی خوشیاں غالب رہیں۔ سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار کے مطابق دیوالی اور عید کے تہواروں پر مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ روایت کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 402128
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش