0
Saturday 2 Aug 2014 13:53

امریکہ شام مخالف باغی گروپوں کے درمیان براہ راست رابطہ چاہتا ہے

امریکہ شام مخالف باغی گروپوں کے درمیان براہ راست رابطہ چاہتا ہے
اسلام ٹائمز۔ شام میں حکومت کے خلاف بغاوت اور جنگ میں مصروف امریکہ کی حمایت یافتہ اپوزیشن جماعت جیش الحر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کونسل کے سیاسی ڈھانچے، عسکری کونسل اور جیش الحر کی صف اول کی قیادت میں تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، تاکہ امریکہ سے جلد از جلد دفاعی امداد حاصل کی جا سکے۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر شامی اپوزیشن الائنس کے رکن نے بتایا کہ اپوزیشن اتحاد کی موجودہ قیادت عسکری اور سیاسی ادارے میں امریکہ کے لئے قابل قبول بنیادی تبدیلیاں لا رہی ہے۔ اپوزیشن ذرائع کا کہنا امریکہ جیش الحر کے تمام گروپوں کے درمیان براہ راست رابطہ چاہتتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 402560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش