0
Tuesday 5 Aug 2014 21:49

امریکہ سمیت استعماری قوتیں پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتیں، سراج الحق

امریکہ سمیت استعماری قوتیں پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتیں، سراج الحق
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکا یا استعماری قوتیں پاکستان میں جمہوریت کے بجائے آمریت کے حق میں ہیں، امریکا کو جمہوریت وہیں قبول ہوتی ہے جہاں اس کے مفاد میں ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوری نظام قائم رہنا چاہئے، تاہم امریکی سمیت دیگر استعماری قوتیں یہ نہیں چاہتیں کہ یہاں جمہوریت ہو۔
خبر کا کوڈ : 403251
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش