0
Thursday 14 Aug 2014 13:19

پشاور میں یوم آزادی کی تقریب،وزیر اعلیٰ کی شرکت

پشاور میں یوم آزادی کی تقریب،وزیر اعلیٰ کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں بھی یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوانے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارے لئے آج کا دن بہت اہم ہے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ان کی جماعت جس نئے پاکستان کی بات کرتی ہے۔ اس میں انصاف کا بول بالا ہوگا۔ اسلام آباد میں ہونے والے آزادی مارچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ کیلئے پورا خیبر پختون خواہ نکلے گا۔
خبر کا کوڈ : 404754
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش