0
Sunday 17 Aug 2014 13:02

عمران خان کی کارکنوں سے وعدہ خلافی، نواز شریف کے مستعفی نہ ہونے کے باوجود بنی گالا روانہ

عمران خان کی کارکنوں سے وعدہ خلافی، نواز شریف کے مستعفی نہ ہونے کے باوجود بنی گالا روانہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور آزادی مارچ کے روح رواں عمران خان جلسہ گاہ سے صبح اپنی رہائش گاہ بنی گالا روانہ ہوگئے، واضح رہے کہ گذشتہ شب جلسہ سے خطاب اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ نواز شریف سے استعفیٰ لئے بغیر بنی گالا نہیں جائیں گے، اطلاعات کے مطابق عمران خان جلسہ گاہ میں رات تقریباً 3 گھنٹے سوئے ہوں گے کہ صبح اُٹھ کر بنی گالہ روانہ ہوگئے، تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر موجود ہیں جبکہ عمران خان جلسہ گاہ سے بنی گالہ روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 405237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش