QR CodeQR Code

نیا پاکستان جلد بن جائے تاکہ شادی کرلوں، عمران خان

24 Aug 2014 10:05

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ اسلام آباد پولیس والے اندر سے تحریک انصاف کے ہیں، وہ ہم پہ تشدد نہیں کرسکتے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں نیا پاکستان جلد بن جائے تاکہ شادی کرلوں، اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس والے اندر سے تحریک انصاف کے ہیں، وہ ہم پہ تشدد نہیں کرسکتے۔ عمران خان نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیا پاکستان اس لئے بھی چاہتے ہیں کہ ان کو نیا پاکستان بننے کے بعد شادی کرنی ہے۔


خبر کا کوڈ: 406383

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/406383/نیا-پاکستان-جلد-بن-جائے-تاکہ-شادی-کرلوں-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org