QR CodeQR Code

موجودہ ملکی صورتحال پر غور و خوص کیلئے ملکی یکجہتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

24 Aug 2014 10:29

اسلام ٹائمز: ہنگامی اجلاس میں ملک کے اندر فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانے کی جو سازش کی جا رہی ہے، اسکے سدباب کیلئے بھی مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان کے صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے آج 24 اگست بروز اتوار کو اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، اس وقت ملک جس سنگین بحران سے دوچار ہے، اس پر بھی اجلاس میں غورو فکر کیا جائے گا، بالخصوس اس سیاسی بحران کے ضمن میں ملک کے اندر فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانے کی جو سازش کی جا رہی ہے، اس کے سدباب کے لیے بھی مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 406387

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/406387/موجودہ-ملکی-صورتحال-پر-غور-خوص-کیلئے-یکجہتی-کونسل-نے-ہنگامی-اجلاس-طلب-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org