0
Sunday 31 Aug 2014 00:07
ایم کیو ایم کا کل ملک گیر یوم سیاہ کا اعلان

اسلام آباد سانحہ ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، عمران خان

اسلام آباد سانحہ ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ریڈ زون اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن مظاہرین پر کس قانون کے تحت دھاوا بولا گیا، یہ ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، جبکہ دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ نے بھی فائرنگ اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل سانحہ اسلام آباد کیخلاف ملک گیر یوم سیاہ کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 407448
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش