QR CodeQR Code

آپریشن میں ہمارے صرف 25 سے 30 افراد مارے گئے، احسان اللہ احسان

3 Sep 2014 19:01

اسلام ٹائمز: احسان اللہ احسان کا کہنا تھا کہ بمباری میں 5 درجن سے زائد عوام ہلاک ہوچکے ہیں، آپریشن شروعہونے سے پہلے ہی بم فیکٹریاں منتقل کر لی گئیں تھیں.


اسلام ٹائمز۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ آپریشن میں ہمارے 910 افراد مارے گئے ہیں، حقیقت یہ ہےکہ اس جنگ میں ہمارے صرف 25 سے 30 افراد مارے گئے ہیں۔ احسان اللہ احسان کا کہنا تھا کہ بمباری میں 5 درجن سے زائد عوام ہلاک ہوچکے ہیں، آپریشن شروعہونے سے پہلے ہی بم فیکٹریاں منتقل کر لی گئیں تھیں.


خبر کا کوڈ: 408089

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/408089/ا-پریشن-میں-ہمارے-صرف-25-سے-30-افراد-مارے-گئے-احسان-اللہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org