0
Tuesday 9 Sep 2014 19:53

گلگت بلتستان کی شرح خواندگی 84 فی صد ہے، پروفیسر ذاکر حسین

گلگت بلتستان کی شرح خواندگی 84 فی صد ہے، پروفیسر ذاکر حسین
اسلام ٹائمز۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام عالمی خواندگی کے دن کے مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے ریسورس پرسن ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ذاکر حسین ذاکر تھے۔ انہوں نے طلباء و طالبات کو گلگت بلتستان اور قومی سطح پر شرح خواندگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کی شرح خواندگی 78 فی صد ہے جبکہ گلگت بلتستان کی شرح خواندگی 84 فی صد ہے جو کہ گلگت بلتستان کے لئے ایک خوش آئند بات ہے۔ سیمینار سے ایجوکیشن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 408952
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش