QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم افراد کا پولیس اہلکار کے گھر پر حملہ، 2 بھائی قتل

15 Sep 2014 09:32

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق واقعہ روڑہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر پولیس اہلکار کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کیا،حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ روڑہ میں مسلح افراد نے پولیس اہلکار کے آبائی گھر پر حملہ کرکے اہلکار کے 2 بھائیوں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ روڑہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر پولیس اہلکار کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کیا،حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔


خبر کا کوڈ: 409759

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/409759/ڈیرہ-اسماعیل-خان-نامعلوم-افراد-کا-پولیس-اہلکار-کے-گھر-پر-حملہ-2-بھائی-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org