QR CodeQR Code

مردان میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی

16 Sep 2014 17:23

اسلام ٹائمز: ڈی سی او مردان نے بتایاکہ یہ پابندی پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے لگائی گئی ہے اوراِس دوران اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی


اسلام ٹائمز۔ مردان میں تین روز کے لیے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ ڈی سی او مردان نے بتایاکہ یہ پابندی پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے لگائی گئی ہے اوراِس دوران اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 410007

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/410007/مردان-میں-موٹرسائیکل-چلانے-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org