QR CodeQR Code

کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا

16 Sep 2014 21:58

اسلام ٹائمز: ڈویژنل صدر ضمیر علی جعفری کے مطابق یہ امدادی کیمپ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں قائم کیا گیا، جس میں عوام نے سیلاب سے متاثرہ اپنے ہم وطنوں کیلئے نقد رقوم کے ساتھ ساتھ مختلف ضروریات زندگی کی اشیاء بھی جمع کرائیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے متاثرین سیلاب کیلئے کوہاٹ میں امدادی کیمپ لگایا گیا، آئی ایس او کے ڈویژنل صدر ضمیر علی جعفری کے مطابق یہ امدادی کیمپ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں قائم کیا گیا، جس میں عوام نے سیلاب سے متاثرہ اپنے ہم وطنوں کیلئے نقد رقوم کے ساتھ ساتھ مختلف ضروریات زندگی کی اشیاء بھی جمع کرائیں۔ ضمیر علی جعفری کا کہنا تھا کہ یہ کیمپ جمعتہ المبارک تک قائم رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 410038

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/410038/کوہاٹ-ا-ئی-ایس-او-کے-زیر-اہتمام-سیلاب-زدگان-کیلئے-امدادی-کیمپ-لگایا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org