0
Sunday 21 Sep 2014 18:59

عوام نے موجودہ حکمرانوں کا مسترد کر دیا، اسد عمر

عوام نے موجودہ حکمرانوں کا مسترد کر دیا، اسد عمر
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر کہتے ہیں کہ تبدیلی کا سفر کراچی پہنچ گیا، عوام موجودہ حکمرانوں سے تنگ آ چکے اور انہیں مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے مزید کہا کہ تبديلی کا سفر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گیا ہے، کراچی کی جو آواز آ رہی تھی اب نظر آرہی ہے، عوام موجودہ حکمرانوں سے تنگ آچکی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے جس شہر میں بھی جائیں گے وہاں ایسی ہی آوازیں آئیں گی۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی کا جلسہ تاریخی ہے، عوام نے حکمرانوں کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 410882
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش