QR CodeQR Code

اسفندیارولی خان کی پشاورمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت

23 Sep 2014 15:26

اسلام ٹائمز: اسفند یار ولی خان کا کہناتھا کہ صوبے کے حکمرانوں عوام کوبےیارومددگاردہشت گردوں کے رحم وکرم پرچھوڑکراسلام آبادفتح کرنے کےلئے دھرنے میں جابیٹھے ہیں جوقوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صدراسفندیارولی خان نے پشاورمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ ایسی مذموم کارروائیوں سے عوام اورسیکورٹی اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں ہونگے۔ پشاورمیں جاری کئے جانے والے بیان میں اسفندیارولی خان کا کہناتھا کہ ملک کاامن سبوتاژکرنے والے پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ ان کا کہناتھا کہ صوبے کے حکمرانوں عوام کوبےیارومددگاردہشت گردوں کے رحم وکرم پرچھوڑکراسلام آبادفتح کرنے کےلئے دھرنے میں جابیٹھے ہیں جوقوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے.


خبر کا کوڈ: 411209

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/411209/اسفندیارولی-خان-کی-پشاورمیں-ہونے-والے-دھماکے-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org