0
Tuesday 23 Sep 2014 22:39

دالبندین، سکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا

دالبندین، سکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا
اسلام ٹائمز۔ پاک افغان سرحد کیساتھ صالح کاریز کے مقام پر سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر ایف سی کے جوانوں نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں راکٹ لانچر کے گولے اور فیوز برآمد کئے ہیں۔ پاک افغان سرحدی علاقہ صالح کاریز کے قریب سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ زیر زمین 295 راکٹ لانچر کے گولے اور 58 عدد ان کے فیوز برآمد کرلئے گئے، جبکہ کاروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
خبر کا کوڈ : 411259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش