0
Saturday 27 Sep 2014 17:55

مسلمانوں کے زوال کا سبب دین سے دوری ہے، راشد نسیم

مسلمانوں کے زوال کا سبب دین سے دوری ہے، راشد نسیم
اسلام ٹائمز۔ مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے سرگودہا میں نمازجمعہ کے اجتماع اور یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی بہترین افواج، دنیا کے ستر فیصد سے زائد تیل، گیس، سونا اور دیگر معدنی وسائل سے مالامال اسلامی ممالک آج ترقی کی دوڑ میں پیچھے ہیں، اسکی سب سے بڑی وجہ قرآن و سنت سے انخراف ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتے ہیں اور مسلم امہ کے پاس یہ سرمایہ 55  فیصد سے بھی زائد ہے، لیکن منزل کا درست تعین نہ ہونے کے سبب یہ سرمایہ ضائع ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 411957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش