0
Sunday 28 Sep 2014 23:36

عمران خان نے انتخابات سے پہلے اس سے بڑا جلسہ کیا تھا، سعد رفیق

عمران خان نے انتخابات سے پہلے اس سے بڑا جلسہ کیا تھا، سعد رفیق
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انتخابات سے پہلے اس سے بڑا جلسہ کیا تھا، عمران خان پڑھے لکھے لوگوں کی حمایت کھو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہماری کارگردگی پچھلی حکومتوں سے بہتر ہے، عمران خان استعفے لینے آئے تھے اپنا استعفٰی دیدیا، ہم کہتے ہیں کہ استعفے دینے کے بجائے اسمبلی میں بیٹھ کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان کے جلسے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، عمران خان کے پی کے میں کیا تبدیلی لائے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 412138
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش