QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا تین روزہ سالانہ کنونشن 17 اکتوبر سے شروع ہوگا

11 Oct 2014 21:59

اسلام ٹائمز: کنونشن میں آئندہ سال کیلئے نئے ڈویژنل میرکاررواں کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کا سالانہ ’’سفیران ولایت‘‘ کنونشن 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر 2014ء تک جامعہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی (رح) میں منعقد ہوگا، جس میں تنظیم سے وابستہ طلبہ اور سابقین سمیت عمائدین اور علمائے کرام شرکت کریں گے، تین روزہ کنونشن میں شب شہداء کا بھی انعقاد کیا جائے گا، سالانہ کارکردگی رپورٹس پیش کی جائیں گی اور آئندہ سال کیلئے نئے ڈویژنل میرکاررواں کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 414201

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/414201/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کا-تین-روزہ-سالانہ-کنونشن-17-اکتوبر-سے-شروع-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org