0
Wednesday 15 Oct 2014 09:28

فلسطین کے حق میں برطانوی قرارداد، صہیونی ریاست سیخ پا

فلسطین کے حق میں برطانوی قرارداد، صہیونی ریاست سیخ پا
اسلام ٹائمز۔ برطانوی پارلیمان میں مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں قرارداد منظور ہونے پر اسرائیل نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ اپنے ردعمل میں اسرائیلی وزیر خارجہ لائیبرمین نے کہا کہ قبل از وقت فلسطینی ریاست کے لئے بین الاقوامی برادری کی طرف سے تسلیم کئے جانا خطرے کی گھنٹی ہے۔ سویڈن حکومت کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کئے جانا ایک بڑا سیاسی دھچکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 414687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش