0
Monday 20 Oct 2014 11:11

کوہاٹ، شدت پسند قبائل میشی کی فائرنگ سے ایک شیعہ شہری زخمی، دوسرا اغواء

کوہاٹ، شدت پسند قبائل میشی کی فائرنگ سے ایک شیعہ شہری زخمی، دوسرا اغواء
اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کے علاقہ مرئی بالا میں شدت پسند قبائل میشی کی فائرنگ سے ایک شیعہ شہری زخمی ہوگیا جبکہ دوسرے کو اغواء کرلیا گیا، مقامی تنظیم انصار الحسین کے مطابق مرئی بالا میں شدت پسند قبائل نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ شہری کو شدید زخمی کردیا جبکہ کرامت حسین نامی شخص کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے، انصار الحسین کے مسئولین کے مطابق کوہاٹ کے شیعہ علاقوں مرئی بالا اور مرئی پایان میں طالبان نواز شدت پسند قبائل میشی کی جانب سے اس سے قبل بھی متعدد بار حملے کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 415416
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش