QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کا ہدف و مقصد ملت کی خدمت ہے، علامہ سبطین حسینی

20 Oct 2014 09:21

اسلام ٹائمز: صوبائی سیکرٹری جنرل کا ڈی آئی خان میں عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہ مجلس متعدد شعبوں میں ملت کی خدمت میں مصروف ہے، اور یہ جماعت شہید قائد کے روحانی فرزندان کی جماعت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ظہور و نصرت امام عصر (ع) کے لئے ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت اختیار اور اسی پلیٹ فارم سے ملت ستم دیدہ اسلامیان پاکستان کی خدمت کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبطین حسینی نے ایم ڈبلیو ایم کے ذمہ دارون سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ارکین انجمن صدائے حسین اور عمائدین سے بات کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ مجلس متعدد شعبوں میں ملت کی خدمت میں مصروف ہے، اور یہ جماعت شہید قائد کے روحانی فرزندان کی جماعت ہے۔ اس الہی کاروان کا ہدف بے پناہ مشکلات کے باوجود ملت کی خدمت ہے۔


خبر کا کوڈ: 415451

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/415451/ایم-ڈبلیو-کا-ہدف-مقصد-ملت-کی-خدمت-ہے-علامہ-سبطین-حسینی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org