QR CodeQR Code

پشاور ہائیکورٹ، کرپشن الزامات، نیب کو سابق ایم این اے نسیم الرحمن کی گرفتاری سے روکدیا

29 Oct 2014 13:47

اسلام ٹائمز: کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے موبائل کمپنیوں سے موبائل سموں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نسیم الرحمان کی طرف سے دائر کیس کی سماعت کرتے ہوئے انکی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست منظور کرلی اور نیب حکام سے ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے موبائل کمپنیوں سے موبائل سموں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔


خبر کا کوڈ: 417051

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/417051/پشاور-ہائیکورٹ-کرپشن-الزامات-نیب-کو-سابق-ایم-این-اے-نسیم-الرحمن-کی-گرفتاری-سے-روکدیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org