0
Saturday 1 Nov 2014 00:33

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو خواتین زخمی

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو خواتین زخمی
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے لنڈی سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق لنڈی سڑک کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جب کہ اس کے ساتھ موجود دو خواتین زخمی ہوگئیں، زخمی خواتین اور جاں بحق شخص کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم حملہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
خبر کا کوڈ : 417498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش