0
Thursday 13 Nov 2014 21:37

ملتان، حساس اداروں نے دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کردیا

ملتان، حساس اداروں نے دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام ٹائمز۔ ملتان میں حساس اداروں نے دہشت گردی کے خطرے کی وارننگ جاری کردی ہے، حساس اداروں کی جانب سے ملتان پولیس کو وارننگ جاری کی گئی ہے، مراسلے کے مطابق دہشت گردوں نے بارود اور اسلحہ خفیہ مقام تک پہنچا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد نشتر میڈیکل کالج، سینٹرل جیل اور ایئر پورٹ پر کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں، پولیس کو بوسن روڈ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 419398
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش