QR CodeQR Code

ملتان، حساس اداروں نے دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کردیا

13 Nov 2014 21:37

اسلام ٹائمز: اطلاعات کے مطابق دہشت گرد نشتر میڈیکل کالج، سینٹرل جیل اور ایئر پورٹ پر کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں، پولیس کو بوسن روڈ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ملتان میں حساس اداروں نے دہشت گردی کے خطرے کی وارننگ جاری کردی ہے، حساس اداروں کی جانب سے ملتان پولیس کو وارننگ جاری کی گئی ہے، مراسلے کے مطابق دہشت گردوں نے بارود اور اسلحہ خفیہ مقام تک پہنچا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد نشتر میڈیکل کالج، سینٹرل جیل اور ایئر پورٹ پر کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں، پولیس کو بوسن روڈ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 419398

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/419398/ملتان-حساس-اداروں-نے-دہشتگردی-کا-خدشہ-ظاہر-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org