0
Sunday 16 Nov 2014 01:12

سعودی عرب، ایک ماہ میں ساتویں پاکستانی کا سرقلم

سعودی عرب، ایک ماہ میں ساتویں پاکستانی کا سرقلم
اسلام ٹائمز۔ رواں ماہ میں سعودی قوانین کی تلواریں سات پاکستانیوں کے سرقلم کرچکی ہیں۔ سعودی عرب میں سمگلنگ، ریپ، قتل، توہین مذہب، ڈکیتی سمیت کئی جرائم پر سزائے موت سنائی جاتی ہے۔ جس پر عملدرآمد سر قلم کرکے کیا جاتا ہے۔ بدقسمت نیاز محمد ولد غلام محمد ساتواں پاکستانی ہے، جس کا رواں ماہ میں سر قلم کیا گیا ہے۔ نیاز محمد پر منشیات کی سمگلنگ کا الزام تھا، جس کے بعد سعودی عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔ جس پر عملدرآمد کیا جاچکا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 419738
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش